10:05 am
پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

لاہور(روزنامہ اوصاف) پنجاب سمیت کے ملک مختلف حصوں میں آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کردی گئی تاہم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام / رات کے دوران صوبائی دارالحکومت، اسلام آباد، نارووال، سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ، راولپنڈی، جہلم، چکوال، اٹک، کشمیر، گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے۔ ملتان، ڈی جی خان اور بہاولپور کے اضلاع میں دن میں موسم شدید گرم رہنے
 
جبکہ بعد از دوپہر گرد آلود ہوائیں اور آندھی چلنے کا امکان ہے۔خیبرپختونخوا کے علاقوں دیر، مالاکنڈ، سوات، کوہستان، بونیر، شانگلہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مردان، پشاور، کوہاٹ، کرم اور وزیرستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ علاوہ ازیں سندھ، بلوچستان میں شدید گرمی ہوگی جبکہ بعض علاقوں میں بادل برسیں گے، کراچی میں بوندا باندی متوقع ہے۔ ادھر سکھر اور گردونواح میں شدید گرمی، درجہ حرارت 45 سے 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 