11:48 am
گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

11:48 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اسلام آباد میں مطلع جزوی طور پرابر آلود رہنے کے علاوہ تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق آج اتوار کے روز کشمیر،اسلام آباد،بالائی /وسطی پنجاب ، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔اس دوران بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارش کی بھی توقع۔ 
ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔کشمیر،اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔اس دوران پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارش کی بھی توقع۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبر پختونخوا، پنجاب،اسلام آباد، کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہوئی ۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔سب سے زیادہ بارش: پنجاب:لاہور(پانی والا تالاب 132، فرخ آباد 118، چوک ناخدا 105، جیل روڈ، لکشمی چوک ،سٹی 60،گلبرگ 46، مغل پورہ 32، اپر مال 21، ائیر پورٹ 26،ثمن آباد 14، تاج پورہ 08، اقبال ٹاؤن، جوہر ٹاؤن، پنجاب یوینورسٹی 03،گلشنِ راوی 01)، منگلہ 36، بھکر 34،بہاولپور(ائیر پورٹ 30، سٹی 19)، جوہر آباد 30، مری 26، سرگودھا 24،ٹوبہ ٹیک سنگھ 23، اسلام آباد(بوکرہ 23، ائیر پورٹ22،گولڑہ 19 ،زیرو پوائنٹ 04)، جھنگ 21، لیہ 14، نورپور تھل 13،اوکاڑہ 10،راولپنڈی (چکلالہ 09، شمس آباد08)،اٹک 05،چکوال ،منڈی بہاؤالدین ،جہلم02 ،فیصل آباد01،خیبر پختونخوا:مالم جبہ72، بنوں 41، بالاکوٹ26،چیراٹ 23 ، ڈیرہ اسماعیل خان (سٹی22)، کاکول 21، پاراچنار 20، دیر (بالائی 11،زیریں01)، پشاور(ائیر پورٹ 05، سٹی 04)،سیدو شریف 04، تخت بائی01 ، کشمیر:مظفر آباد(سٹی 40، ائیر پورٹ 14)، گڑھی دوپٹہ14، راولاکوٹ 09،کوٹلی 02، گلگت بلتستان: گلگت ، بگروٹ ، استور02،بابو سر اور بونجی میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دالبندین،دادو، شہید بینظیر آباد 43، نوکنڈی ،سکھر، روہڑی اورسبی میں 42ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔


تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر