10:44 am
اگلے 24گھنٹوں میں بارشیں کہاں کہاں ہونگی ؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو آگاہ کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر،اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر،اسلام آباد،بالائی /وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا، بالائی و وسطی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان ،
​​​​​​​ کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش:خیبر پختونخوا:کاکول 47 ،مالم جبہ 45، دیر (بالائی 30) ، پاراچنار 17، کالام 07 ، پٹن 03 ، سیدو شریف02، پنجاب:لاہور(لکشمی چوک 20،سٹی ،جیل روڈ 15،پانی والا تالاب09،گلبرگ 07،مغل پورہ، فرخ آباد 04، اپر مال 03، چوک ناخدا 01)، سیالکوٹ (ائیر پورٹ19)، مری 05 ، اوکاڑہ 03 ، گوجرانوالہ 02 ، بلوچستان: ژوب 12 ، سبی 11 ، کشمیر:گڑھی دوپٹہ 10، راولاکوٹ 07،مظفر آباد(ائیر پورٹ)02،گلگت بلتستان:چلاس 04، بگروٹ،بونجی، بابو سر03، گوپس ،بونجی ، گلگت02 اور استور میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دالبندین،نوکنڈی ، روہڑی ،دادو، شہید بینظیر آباد 42، تربت،سکھر، موہنجوداڑو،لاڑکانہ ،جیکب آباد، بہاولنگر اور رحیم یار خان میں 41ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج