11:32 am
پاکستانیوں تیاری کرلو ! آج کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار،بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔صوبہ پنجاب کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔ تاہم رات کے اوقات میں خطۂ پوٹھوہار ، سیالکوٹ، نارووال، لاہور اورگوجرانوالہ میں چند مقا مات پر
تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہےگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر ،مری اور سیالکوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سےزیادہ بارش(ملی میٹر): خیبر پختو نخوا: دیر 52، کالام 01،کشمیر:گڑھی دوپٹہ 07،مری اور سیالکوٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 