11:01 am
آج کہاں کہاں بادل برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورگر م مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر،اسلام آباد،بالائی ،وسطی پنجاب ،خیبرپختونخواہ اورگلگت بلتستان میں تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔اس دوران کشمیربالائی پنجاب اورخیبرپختونخواہ میں چند مقامات پرموسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔اتوارکے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں
​​​​​​​موسم گرم اورمرطوب رہے گاتاہم کشمیر ،اسلام آباد،بالائی وسطی پنجاب ،خیبرپختونخواہ اورگلگت بلتستان میں تیزہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔اس دوران کشمیر،بالائی پنجاب اوربالائی خیبرپختونخواہ میں چند مقامات پرموسلادھاربارش کی بھی توقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب نے اہم اعزاز سے نواز دیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں