10:50 am
ملک کے کون سے علاقوں میں بادل برسیں گے اورکہاں سورج آگ برسائے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا،تاہم خیبرپختونخواہ ،کشمیر ،گلگت بلتستان ،اسلام آباد اوربالائی اوروسطی پنجاب میں تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔اس دوران چند مقامات پرموسلادھار بارش کی
بھی توقع ہے ۔جبکہ ہفتے کے روز موسم گرم اورمرطوب رہے گا،تاہم خیبرپختونخواہ ،کشمیر ،گلگت بلتستان ،اسلام آباد اور پنجاب میں تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہا۔تاہم بالائی خیبرپختونخواہ ۔کشمیر لاہور اوراسلام آبادسمیت خطہ پوٹھوہارمیں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب نے اہم اعزاز سے نواز دیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں