06:57 pm
خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور اس سے ملحقہ  علاقوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے  بیشتر میدانی  علاقوں میں  موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تاہم  بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور اس سے ملحقہ  علاقوں میں  چند مقامات پر  تیزہواؤں  اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات
کی جانب سے جاری اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔ تا ہم رات میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش ہو سکتی ہے۔پنجاب صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔ تا ہم رات میں گو جرانوالہ،نارووال، سیالکوٹ اور خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش ہو سکتی ہے۔خیبرپختونخواصوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم سوات، دیر ،ایبٹ آباد،مانسہرہ،کرم اورکوہستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش ہو سکتی ہے ۔سندھ صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہوا ؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ہے ۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا