10:42 am
وسطی پنجاب اورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر ، خیبر پختو نخوا، بالائی/وسطی پنجاب اورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہےگا۔جبکہ کل کشمیر،خیبر پختو نخوا، بالائی/وسطی پنجاب اورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب ،
اسلام آباد ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش خیبر پختونخوا:بالا کوٹ35، بالائی دیر 33، کاکول 30، میر کھنی 05، کالام 03، پاراچنار ، پٹن 02، سیدو شریف 01، پنجاب: مری 31، اٹک 24،سیالکوٹ (سٹی 20، ائیر پورٹ 01)، اسلام آباد( گولڑہ 13، زیرو پوائنٹ06، سید پور 04)، راولپنڈی (چکلالہ 12، شمس آباد09)، کشمیر: گڑھی دوپٹہ 28، مظفر آباد(سٹی 17، ائیر پورٹ 14)، راولاکوٹ 04 اور کوٹلی01، گلگت بلتستان : گوپس 06 اور بگروٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے درجہ حرارت سبی 45اور تربت میں 42ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

انحراف کرنے والے رکن کا ووٹ شمار ہوگا: جسٹس مظہر اور جسٹس جمال کا اختلافی نوٹ

بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

آرٹیکل 63 اےکی تشریح پر سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد عثمان بزدار بھی متحرک

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کیخلاف نا اہلی ریفرنس، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا

مارگلہ ہلز میں آگ لگانے کا معاملہ ، اب تک کتنی گرفتاریاں ہو گئیں؟ بڑی خبر

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے ، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

حمزہ شہباز کابطور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کس صورت میں کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے؟ سابق صدرسپریم کورٹ بار نے رائے دیدی

حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ مسترد، کون کونسی جماعتیں اہم اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں؟

میں عامر لیاقت کے ساتھ ایک رات گزارنے کو تیار ہوں لیکن۔۔۔۔معروف کرکٹر کی بیٹی نے حیران کن خواہش کا اظہارکر دیا

’اگ لاواں مجبوری نوں‘مارگلہ ہلز پر آگ لگاکر ویڈیو بنانیوالی ٹک ٹاکر ڈولی بڑی مشکل میں گرفتار، بڑا ایکشن لے لیا گیا

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے 25منحرف ارکان سے متعلق فیصلہ آج سنائے گایا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

سپریم کورٹ کی آرٹیکل 63 اے پر رائے ،پنجاب اسمبلی سے 25منحرف ارکان کو نکال دیا جائے تو نمبر گیم کیا ہو گی؟ بڑی خبر آگئی

پاکستانی ڈاکٹر لڑکی نائیجیرین شہری کی محبت میں گرفتار، دونوں کی ملاقات کہاں ہوئی؟محبت کی لازوال کہانی