10:49 am
پنجاب ،گلگت بلتستان ،شمال مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

پنجاب ،گلگت بلتستان ،شمال مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

10:49 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز کشمیرخیبرپختونخواہ ،اسلام آباد،پنجاب ،گلگت بلتستان ،شمال مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ،اس دوران چند مقامات پرموسلادھار بارش کی بھی توقع ہے ۔ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گاجبکہ بدھ کے روز کشمیرخیبرپختونخواہ ،اسلام آباد،پنجاب ،
گلگت بلتستان ،شمال مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔اس دوران زیریں سند ھ میں چند مقامات پرموسلادھار بارش کی بھی توقع ہے ۔ملک کے دیگر علاقوں میںموسم گرم اورمرطوب رہے گا۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب ۔خیبرپختونخوا۔گلگت بلتستان ۔اسلام آباد،شمالی بلوچستان اورکشمیر کےا ضلاع میں اکثرمقامات پرتیز ہوائوں ،گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔سب سے زیادہ بارش لاہور (فرخ آباد 62 ، ائرپورٹ 18 ، لکشمی چوک ، تاج پورہ 12 ، شاہی قلعہ 11 ، چوک ناخدا 10 ، اپر مال 08 ، جیل روڈ 07 ، مغل پورہ 06 ، نشتر ٹاؤن 03 ، واسا ہیڈ آفس 02 ، جوہر ٹاؤن اور گلشن راوی 01) ، کوٹ ادو ، ٹی ٹی سنگھ 50 ، ملتان (سی سی آر آئی 35 ، چونگی09 - 33 ، ممتاز آباد 31 ، سمجیا آباد 19 ، ا ئرپورٹ 16 اور شجاع آباد 04) ، اسلام آباد (سید پور 26 ، اے پی 09 ، زیروپوائنٹ03 ، گولڑہ اور بوکرا 02) ، ڈی جی خان 25 ، منڈی بہاؤالدین 24 ، بہاولپور (سٹی 23 ، ائرپورٹ 13) ، فیصل آباد 19 ، اٹک 18 ، مری 12 ، نور پور تھل اور جھنگ 04 ، اوکاڑہ ، لیہ 03 ، جہلم 02 ، خانیوال ، قصور اور ساہیوال 01 ، راولپنڈی (شمس آباد 01) ، خیبر پختونخوا: کاکول 42 ، سیدو شریف 20 ، مالم جبہ 18 ، تخت بائی 14 ، پٹن ، پشاور 10 ، میرکھانی 05 ، کالام 03 ، دیر (بالائی 03 ، لوئر 02) ، بنوں 02 ، کشمیر: راولاکوٹ 22 ، بلوچستان: ژوب 19 ، گلگت بلتستان: بابوسر 05 ، بگروٹ 03 اور استور میں01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیےگئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت، سبی43،دادو،نورپورتھل اورخانیوال42ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا

تازہ ترین خبریں

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ