09:18 pm
ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارش۔۔۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے اعلامیہ جاری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر ،  خیبر پختو نخوا ،اسلام آباد ،  پنجاب  ،گلگت بلتستان ،شما ل مشرقی بلوچستان  اورسندھ  میں  تیزہواؤں  اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع  بھی ہے ۔  اسلام آباد
میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔خطہ ٔپوٹھوہار،لیہ، نارووال، سیالکوٹ ، گو جرانوالہ ، لاہور، ملتان ، خانیوال، ڈی جی خان، راجن پور،بہاولپور، رحیم یار خان اور بہاولنگر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔اسی طرح سوات، دیر ،چترال ، شانگلہ ، مالاکنڈ، بونیر،کوہستان ، ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ بنوں، کرم اورڈی آئی خان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ تھر پارکر، عمر کوٹ، میر پور خاص، سانگھڑ، شہید بینظیر آباد، حیدر آباد، بدین، ٹھٹہ، کراچی، جامشورو، دادو، لاڑکانہ، سکھراورجیکب آبادمیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران اسلام کو ٹ، مٹھی، عمر کوٹ اور نگر پار کر میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے ۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا