04:15 pm
موسلادھار بارش برسانے والا سسٹم! کراچی کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اندرون سندھ موسلادھار بارش برسانے والا سسٹم ختم ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ سندھ کے اندرون حصوں میں تیز بارش برسانے والا سسٹم اب نہیں رہا جبکہ کراچی کا مطلع آج جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔شہر قائد میں
کہیں کہیں بونداباندی ہوسکتی ہے، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت24.7ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔اس ضمن میں محکمہ موسمیات نے یہ بھی کہا کہ کراچی کے ہوا میں نمی کا تناسب85فیصد ہے۔ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32سے34ڈگری رہنے کا امکان ہے۔دوسری جانب کراچی میں گزشتہ دو روز میں ہونے والی بارش سے کراچی کے رہائشی پھر مشکلات کا شکار ہوگئے، ملیر ندی میں پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے کورنگی کازوے زیر آب آگیا۔ شہریوں کی حفاظت کے لیے محکمہ ٹریفک نے ملیر ولایت شاہ سے مرتضیٰ چورنگی، بلوچ کالونی سے بروکس چورنگی جانے والا روڈ ٹریفک کے لیے بند کردیا۔محکمہ ٹریفک کا کہنا ہے کہ قیوم آباد سے کورنگی صنعتی علاقے کو ملانے والا کورنگی کازوے زیر آب ہے جس کے باعث یہ سڑک بھی ٹریفک کےلیے بند کردی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی