10:23 am
مون سون اور مغربی ہوائوں کا ملاپ، بارشوں کا طویل اور طاقتور سلسلہ شروع ہونے والاہے،الرٹ جاری کردیاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مغربی گجرات بھارت میں موجود ہوا کا کم دباؤ اب مزید کمزور ہو کر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران انتہائی شمالی بحیرہ عرب میں ہی ختم ہو جانے کے امکانات ہیں۔جب کے اس دوران صوبہ سندھ کے انتہائی جنوبی مشرقی ساحلی علاقوں کے اوپر اس سلسلے کا انتہائی کمزور Convergence گزر سکتا ہے۔جس کی وجہ سے جنوبی مشرقی تھر سمیت ٹھٹھہ شہر کراچی کے چند ایک مقامات پر بادل بننے اور ھلکی بارش Showers کے امکانات بن سکتے ہیں اور آج شام سے صوبہ سندھ کے جنوبی مشرقی اور اندرونی علاقوں کے لیے
سمندری ہوائیں بحال ہونے کے امکانات ہیں۔ تو کہا جا سکتا ہے کے آئیندہ 3 سے 4 دنوں تک صوبہ سندھ کے تمام علاقوں کے کسان زمیندار اپنے فصلوں کے کاموں کا آغاز کر سکتے ہیں البتہ سال 2021 مون سون سیزن کا آخری مون سون بارشوں کا ایک اچھا اور طویل سلسلہ ملک کے لیے مون سون ہواؤں اور مغربی ہواؤں کے ملاپ سے 19 سے 27,28ستمبر کے دوران وقفے وقفے سے پاکستان کے مختلف علاقوں سمیت بالخصوص صوبہ سندھ کے لیے بھی مختلف علاقوں کے لیے تیز آندھیوں اور گرج چمک کے ساتھ کہیں موسلادھار تو کہیں ہلکی بارشوں کا باعث بن سکتا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں