10:41 am
پاکستانیوں تیاری کرلو۔۔۔!!! گرج چمک کیساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شمال مشر قی پنجاب، خطہ پو ٹھو ہار،با لائی خیبر پختو نخوا، جنوب مشرقی سندھ اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان۔ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم کشمیر اور با لائی پنجاب میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ
بارش (ملی میٹر)پنجاب : سیالکوٹ 55، منگلا 2 ، مری ،جہلم 01، کشمیر: کوٹلی 27 ، مظفرآباد ( ا ئر پو رٹ21 ، سٹی 18 ) اور گڑھی دوپٹہ میں 5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گز شتہ روز ریکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دادو،سبی43،رحیم یارخان،شہید بینظیر آباد اور موہنجو داڑو میں 42ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ