10:41 am
سمندری طوفان گُلاب سے کراچی میں بارش کا امکان ۔۔ جانیں اس طوفان نے کہاں تباہی مچادی؟

سمندری طوفان گُلاب بھارتی ریاست اڑیسہ اور آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرا گیا ہے جس کے نتیجے میں 2 ماہی گیر ہلاک ہوچکے ہیں۔ گلاب بھارتی ریاستوں سے 95 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی ہواؤں کے ساتھ ٹکرایا ہے ساتھ ہی بھارتی انتظامیہ نے ساحلی علاقوں سے 2 لاکھ سے زائد افراد کو قریبی پناہ گاہوں میں منتقل کردیا ہے۔بھارت میں آنے والے طوفان گلاب کی وجہ سے کراچی
میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے اور اس وقت بھی ایئر پورٹ ، لانڈھی، ملیر میں بارش ہو رہی ہے۔ خلیجِ بنگال میں بننے والا سائیکلونک طوفان اپنی نوعیت کی نایاب موسمیاتی سرگرمی ہے کیونکہ مون سون میں بحیرۂ عرب یا خلیجِ بنگال میں سائیکلون نہیں بنا کرتے لیکن آج دوپہر تک خلیجِ بنگال میں موجود ڈیپ ڈپریشن شدت اختیار کر جائے گا جس کی وجہ سے سائیکلون بننے کا خدشہ ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ: '' کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں (تھرپارکر، عمرکوٹ، سانگھڑ، ٹھٹھہ، بدین، حیدرآباد اور دیگر علاقوں ) میں کل سے 2 اکتوبر تک تیز ہواؤں اورگرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے اور اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے جو کہ بھارتی طوفان کے اثرات کی وجہ سے ہے۔خدشہ یہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ طوفان بھارتی ریاست اڑیسہ میں قیامت خیز تباہی مچا سکتا ہے، اندازہ لگانا قبل از وقت ہے کیونکہ سائیکلون کی سی صورتحال پیش آرہی ہے۔اس طوفان کا نام گلاب پاکستان کی جانب سے رکھا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ پہلا موقع ہے جب پاکستان نے بھی کسی طوفان کا نام رکھا ہے۔

تازہ ترین خبریں

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟معروف  اداکارہ نے اخبار پر مقدمہ کردیا

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع