08:40 pm
انتہائی طاقتور بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل ، اگلے 12گھنٹوں میں کس شہر کے ڈوبنے کا خدشہ ہے ؟ ہنگامی الرٹ 

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )انتہائی طاقتور بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل ، اگلے 12گھنٹوں میں کس شہر کے ڈوبنے کا خدشہ ہے ؟ ہنگامی الرٹ ۔۔۔۔محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بارش کا سسٹم اگلے 12 سے 18گھنٹے کراچی میں داخل ہوگا، جس کے نتیجے میں تیز بارشوں کاامکان ہے اور اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات
کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ بارش کا سسٹم بھارتی گجرات کے پاس موجود ہے، کراچی، سندھ اور بلوچستان میں بارش کا سسٹم بن رہا ہے، اگلے 12 سے 18 گھنٹے میں یہ سسٹم داخل ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم کے نتیجے میں جمعہ سے تیز بارشوں کاامکان ہے جبکہ مون سون ہوائیں زیادہ شدت سے داخل ہوں گی اور یہ بھی امکان ہے کہ اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوجائیں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ اورہفتہ بارش کے ہیوی اسپیل کاوقت ہے ، اس دوران 35سے40ناٹیکل مائل کی رفتارسے ہوائیں چل سکتی ہیں، سمندرمیں طغیانی رہے گی ماہی گیرگہرے سمندرمیں جانے سے گریز کریں۔دوسری جانب اایڈمنسٹریٹر کے ایم سی مرتضی وہاب کے زیر صدارت اجلاس ہوا ، اجلاس میں رین ایمرجنسی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور مرتضی وہاب کی تمام بلدیاتی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔مرتضی وہاب نے کہاکہ واٹر بورڈ ہر ضلع میں نکاسی آب کے لیے ابھی سے مشینری لگا دے اور بارش کاانتظار کیے بغیر وسائل بروئے کار لا کر انتظامات کے ساتھ ساتھ نکاسی آب کی مشینوں کیلیے فیول اور آپریٹر کی دستیابی یقینی بنائیں۔انہوں نے کہاکہ شہریوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو، پانی جمع ہونے کی صورت میں حکام ذمہ دار ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی