03:58 pm
آئندہ 2روز مسلسل بارش۔۔ کون کون سےعلاقے جل تھل ایک ہونےوالے ہیں،پاکستانیوں کیلئے ٹھنڈی ٹھار پیشگوئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ علا قوں میں چند مقامات پر گرج چمک اورتیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ علا قوں میں چند مقامات پر گرج چمک اورتیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے
کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم زیریں سندھ اور دھلی میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں بروز اتوار اور سوموار موسم گرم اور خشک رہے گا۔اسی طرح صوبہ پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق صوبہ سندھ اتوار اور پیر کو بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تا ہم تھر پا رکر، عمر کوٹ میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔جبکہ اتوار اور سوموار کو خیبر پختونخواہ اور گلگت کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): سندھ:کلو ئی 25، مٹھی 10 ،چھاچھرو 08، کشمیر : دھلی میں 01ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔ گز شتہ روز ریکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی41،سبی،تربت، لسبیلہ ،دادو اورشہید بنیظیر آباد میں 40ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟معروف  اداکارہ نے اخبار پر مقدمہ کردیا

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع