03:01 pm
کن کن شہروں میں دو دن تک موسلا دھار بارشیں برسیں گی؟ محکمہ موسمیا ت نے پانچواں الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں سمندری طوفان ’شاہین‘ تشکیل پاچکا ہے تاہم وہ عمان کی جانب بڑھ رہا ہے۔محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان شاہین سے متعلق 5 واں الرٹ جاری کیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ شمال مشرقی بحیرہ عرب میں سمندری طوفان شاہین بن گیاجو کراچی کے جنوب مغرب سے 280 کلومیٹر دور، اورماڑہ سے 230 اور گوادر
سے 470 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان مغرب اور جنوب مغرب سے ہوتا ہوا عمان کی جانب بڑھ رہاہے، سمندری طوفان مکران کی ساحلی پٹی کے قریب سے گزرے گا جس سے گودار ،لسبیلہ، آواران، کیچ میں 3 اکتو بر تک گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔اس کے علاوہ خضدار اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں بھی 3اکتو بر تک کہیں تیز اور کہیں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ کراچی ،حیدرآباد ، ٹھٹھہ، بدین اور دیگر علاقوں میں کل تک کہیں کہیں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندر میں 3 اکتوبر تک طغیانی کی صورتحال رہے گی لہٰذا ماہی گیروں کو 3 اکتوبرتک سمندر میں نہ جانےکی ہدایت کی جاتی ہے۔تیزبارشوں سے لسبیلہ، اورماڑہ، پسنی، گوادر، تربت اور جیوانی میں اربن فلڈنگ کاخدشہ ہے جبکہ تیز ہوائیں کمزور تعمیرات کو نقصان پہنچاسکتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا