11:31 am
شہرقائد کے باسی تیار ہوجائیں ۔۔ سمندری طوفان شاہین کراچی سے کتنا دور ہے؟ تازہ الرٹ جاری

کراچی(نیوز ڈیسک)بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان شاہین کا رخ مسقط کے ساحل کی طرف ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بھی  وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان  ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ طوفان شاہین کے زیر اثر خضدار، گوادر، لسبیلہ، آواران اور کیچ میں کل تک بادل برسیں گے۔سمندری طوفان کے پیش نظر گوادر کے تمام
پرائیویٹ اسکولز آج بندرہیں گے۔محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان شاہین سے متعلق ساتواں الرٹ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بحیرہ عرب میں شدید سمندری طوفان کراچی کے مغرب سے 470 کلو میٹر دور ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان اورماڑہ سے 250 اور گوادر سے 125کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے گردہواؤں کی رفتار 110سے 120کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا