03:06 pm
موسم خزاں کی آمد آمد، شمالی علاقہ جات میں برفباری کا آغاز  ملک بھرمیں حبس اورگرمی کی شدت ختم ہونے کی پیشنگوئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) باقاعدہ طور پر بدھ سے پاکستان سے مون سون 2021 کی واپسی withdrawal  کا سفر شروع ہو جائے گا. اور ملک سے مکمل طور پر حبس اور شدید گرمی کا راج بھی ختم ہو جائے گا اور ساتھ ہی پت جھڑ (موسم خزاں) کا
بھی موسم شروع ہو جائے گا. ملک کے شمالی علاقوں میں موسم سرما کا آغاز ہوا چاہتا ہے اور گلگت بلتستان اور انتہائی شمالی کے پی کے میں بھی موسم سرد ہو چکا ہے اور اس سلسلے سے ابھی مختلف مقامات پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے مزید شمالی علاقوں میں سردی بڑھنے کا امکان ہے۔اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں چند ایک وسطی و جنوبی علاقوں اور چند ایک سندھ کے علاقوں اور بلوچستان کی ساحلی پٹی پر کہیں کہیں بارش کا امکان ہے سوموار کی رات سے ملک بھر میں موسم خشک ہو جائے گا اور یہ سلسلہ بھی اختتام پذیر ہو جائے گا۔اگلے ہفتے سے بالائی علاقوں میں رات اور صبح کے وقت خنکی کا احساس ہو گا دن میں درجہ حرارت نارمل رہنے کی توقع ہے 27 سے 30 کے درمیان. جنوبی علاقوں میں 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان جبکہ شمالی علاقوں میں درجہ حرارت 2سے 4 اور کم سے کم اور انتہائی شمالی علاقوں میں درجہ حرارت 0 کم سے کم رہنے کی توقع ہے۔12 اکتوبر سے ایک اور مغربی ہواؤں کے سلسلے کا امکان ہے جس سے صرف شمالی علاقوں میں ہلکی بارش اور برف باری کا امکان ہو گا جبکہ بالائی علاقوں میں اس سلسلے سے مزید درجہ حرارت میں کمی کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا