11:25 am
پہاڑوں پر برفباری اور میدانوں میں بارشیں! محکمہ موسمیات نے موسم سرماکی آمد کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق موسم خزاں کا آغاز ہوگیا۔ جلد ہی موسم بدلنا شروع ہوگا 10 اکتوبر کہ بعد گرمی میں کمی ہوگی اور رات کہ وقت موسم خوشگوار رہیگا 10 اکتوبر کہ بعد بلوچستان میں رات کہ وقت ٹھنڈ پڑنے کا سلسلہ شروع ہوگا اور دن نارمل خوشگوار ہونگےجبکہ اسی طرح سندھ،پنجاب اورخیبرپختونخواہ میں بھی 10 اکتوبر سے دن نارمل 
اور رات کہ وقت موسم ٹھنڈا سا محسوس ہونا شروع ہوگا۔تاہم فی الحال اگلے کچھ روز بارش کے زیادہ تر امکانات نہیں ہے لیکن 10 اکتوبر سے کمزور مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک کہ شمالی پہاڑی علاقوں پر اثرانداز ہوگا جس سے گلگت بلتستان کہ پہاڑوں پر برف باری بھی ہوسکتی ہے۔پیشنگوئی ہے کہ اکتوبر کا مہینہ پنجاب کے لیے اچھا جائے گااورمغربی سسٹم کے زیر اثر بارشیں متوقع ہیں۔مغربی سسٹم کا جھکاؤ جنوبی علاقوں میں ہوگا اور مغربی سسٹم مزید شدت کے ساتھ ملک میں داخل ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے