10:43 am
مسلسل تین دن بارشیں ہی بارشیں! محکمہ موسمیات نےموسم سرما کی آمد کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے اگلے 10 روز کہ دوران ملک کہ بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا جب کہ اتوار سے منگل کہ دوران ملک کہ شمالی علاقاجات میں گرج چمک کہ ساتھ بارش اور برف باری پڑنے کا امکان ہے۔اتوار سے منگل کہ دوران گلگت بلتستان کشمیر سمیت شمالی خیبرپختونخواہ اسلام آباد راولپنڈی سیالکوٹ گجرات سرگودھا جہلم میں گرج چمک 
کہ ساتھ بارش کہ امکان ہیں اور گلگت بلتستان شمالی خیبرپختونخواہ کالا چترال مالاکنڈ ڈویژن میں بارش اور برف باری پڑنے کا امکان ہے۔10 تاریخ سے گلگت بلتستان،شمالی خیبرپختونخواہ میں برف باری پڑنے کا امکان اور بلوچستان کہ مختلف علاقوں میں سردیوں کا آغاز ہوجائیگا 10 اکتوبر سے بلوچستان میں رات کہ دوران راتیں سرد ہونگے اور دن کہ دوران موسم نارمل رہیگا۔ 11 اکتوبر سے پنجاب خیبرپختونخواہ سمیت سندھ کہ بالائی مغربی علاقوں میں بھی موسم بدلے گا رات کہ وقت ٹہنڈ پڑنے کا امکان ہے اور دن وقت موسم نارمل رہیگا۔مون سون کے بعد مغربی ہواؤں کا پہلا اچھی شدت کا سلسلہ اتوار سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا۔اتوار سے منگل کے دوران بالائی خیبر پختونخواہ/ گلگت بلتستان/ کشمیر/ اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ جبکہ ملک کے شمالی علاقوں کے بلند پہاڑوں پر زبردست برفباری کی بھی توقع ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم اس دوران شمال کی ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے باعث درجہ حرارت میں واضع کمی ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا

کہیں شدید دھوپ تو کہیں بارشیں!آج ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

مون سون کی آخری بارش، کن کن شہروں میں بادل برسنے والے ہیں؟ گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے ٹھنڈ ی ٹھنڈی خبر

موسم خزاں کی آمد آمد، شمالی علاقہ جات میں برفباری کا آغاز  ملک بھرمیں حبس اورگرمی کی شدت ختم ہونے کی پیشنگوئی

طوفان ابھی ٹَلا نہیں، کن کن علاقوں میں طوفانی بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پھر الرٹ جاری کر دیا

رواں سال مون سون بارشوں کا سلسلہ طویل ہو گیا،ماہرین موسمیات نے مزید کئی روز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

مغربی ہوائوں کا بارش برسانے والاسسٹم ملک میں موجود،آئندہ دو دن تک کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی تفصیلی پیشنگوئی

شدید بارش ،پنجاب میںجل تھل ایک کون کون سے شہر ڈوبے ہوئے ہیں؟ جانیے تفصیل

گرمی کو کہیں بائے بائے ،چھٹی کے دن کہاں کہاں بادل برسیں گے؟آئندہ چوبیس گھنٹو ں کی موسمی پیشنگوئی کر دی گئی