11:06 pm
شدید بارشیں یا جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔آج ملک میں موسم کیسا رہے گا۔۔۔ بڑی پیشگوئی ۔۔ مغربی ہوائیں کی بھی ملک میں انٹری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا کے چند اضلاع میں شام /رات کے دوران بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا کے چند اضلاع میں شام /
رات کے دوران بارش کا امکان ہے۔جبکہ کل اتوار کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان، کشمیر،خطہ ٔ پوٹھوہار،میانوالی ، سرگودھا ، خوشاب ، گوجرانوالہ ، گجرات ، سیالکوٹ اور نارووال میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران وسطی اور جنوبی پنجاب میں بھی آندھی/گرج چمک کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

رواں ماہ بھی بارشیں ہی بارشیں! محکمہ موسمیات نے اکتوبر میں ریکارڈ توڑ برسات کی پیشنگوئی کر دی

پہاڑوں پر برفباری اور میدانوں میں بارشیں! محکمہ موسمیات نے موسم سرماکی آمد کی پیشنگوئی کر دی

کہیں شدید دھوپ تو کہیں بارشیں!آج ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

مون سون کی آخری بارش، کن کن شہروں میں بادل برسنے والے ہیں؟ گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے ٹھنڈ ی ٹھنڈی خبر

موسم خزاں کی آمد آمد، شمالی علاقہ جات میں برفباری کا آغاز  ملک بھرمیں حبس اورگرمی کی شدت ختم ہونے کی پیشنگوئی

طوفان ابھی ٹَلا نہیں، کن کن علاقوں میں طوفانی بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پھر الرٹ جاری کر دیا

رواں سال مون سون بارشوں کا سلسلہ طویل ہو گیا،ماہرین موسمیات نے مزید کئی روز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

مغربی ہوائوں کا بارش برسانے والاسسٹم ملک میں موجود،آئندہ دو دن تک کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی تفصیلی پیشنگوئی