12:19 pm
صرف چند گھنٹے باقی ، پاکستان میں انتہائی طاقتور بارشوں کا سسٹم داخل ہونے کو ہے ، کن شہروں میں موسلا دھار بارشیں ہونگی ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )صرف چند گھنٹے باقی ، پاکستان میں انتہائی طاقتور بارشوں کا سسٹم داخل ہونے کو ہے ، کن شہروں میں موسلا دھار بارشیں ہونگی ؟ محکمہ موسمیات نے الرٹ جا ری کر دیا ۔۔۔ پاکستان میں بارشوں کا طاقتور سسٹم داخل ہونے جا رہا ہے جس کے تحت ملک میں موسلا دھار بارشوں کا سلسہ شروع ہوگا جس کے تحت نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے ۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخواکے بعض اضلاع میں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جس کے بعد پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نےضلعی انتظامیہ کومراسلہ جاری کر دیا۔ ‎ ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ تیزبارشوں کے پیش نظرضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کرنےاورالرٹ رہنے کی ہدایات دے دی ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے،عوام کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن 1700 پر دیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ سیاح دوران سفر خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور موسمی صورت حال سے باخبر رہے۔ یاد رہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا سلسلہ منگل کے روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔واضح رہے کوہستان ، شانگلہ ، مانسہرہ ، ایبٹ آباد ، ہری پور ، مردان ، چارسدہ ، نوشہرہ ، دیر ، چترال ، پشاور ، کوہاٹ میں بارش کا امکان ہے۔‎دوسری جانب ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال مون سون سیزن کے دوران ملک بھر میں 3 فیصد کم بارشیں ہوئیں۔ سندھ میں سب سے زیادہ 18 فیصد، آزاد کشمیر میں 17 فیصد جبکہ پنجاب میں 9 فیصد کم بارشیں ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے کچھ ریجنز میں معمول سے زائد مون سون بارشیں بھی ریکارڈ کی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان میں 21 فیصد، بلوچستان میں 18 فیصد اور خیبرپختونخواہ میں 5 فیصد معمول سے زائد بارشیں ہوئیں، صرف کچھ علاقوں میں معلوم سے زائد مون سون بارشیں ہوئیں۔ اس رپورٹ کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں سال ملک میں مون سون بارشوں کا سیزن معمول سے زیادہ طویل رہا، اس کے باوجود بارشیں کم ہوئیں۔ بتایا گیا ہے کہ رواں سال مون سون سیزن کافی طویل ہو گیا، عمومی طور پر پاکستان میں مون سون بارشوں کا سیزن ستمبر کے وسط سے ختم ہونے لگتا ہے، تاہم رواں سال ملک میں اکتوبر کے دوسرے ہفتے سے مون سون سیزن اپنے اختتام کے قریب پہنچے گا۔

تازہ ترین خبریں

آصف علی زرداری سے مصالحت کروادیں، لیک آڈیو کال کی حقیقت کیا نکلی؟ تہلکہ خیز خبر

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

رواں ماہ بھی بارشیں ہی بارشیں! محکمہ موسمیات نے اکتوبر میں ریکارڈ توڑ برسات کی پیشنگوئی کر دی

پہاڑوں پر برفباری اور میدانوں میں بارشیں! محکمہ موسمیات نے موسم سرماکی آمد کی پیشنگوئی کر دی

کہیں شدید دھوپ تو کہیں بارشیں!آج ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

مون سون کی آخری بارش، کن کن شہروں میں بادل برسنے والے ہیں؟ گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے ٹھنڈ ی ٹھنڈی خبر

موسم خزاں کی آمد آمد، شمالی علاقہ جات میں برفباری کا آغاز  ملک بھرمیں حبس اورگرمی کی شدت ختم ہونے کی پیشنگوئی

طوفان ابھی ٹَلا نہیں، کن کن علاقوں میں طوفانی بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پھر الرٹ جاری کر دیا

رواں سال مون سون بارشوں کا سلسلہ طویل ہو گیا،ماہرین موسمیات نے مزید کئی روز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

مغربی ہوائوں کا بارش برسانے والاسسٹم ملک میں موجود،آئندہ دو دن تک کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی تفصیلی پیشنگوئی