12:49 pm
گھروں سے باہر نہیں نکلنا مسلسل تین دن بارشیں ہی بارشیں محکمہ موسمیات نےموسم سرما کی آمد کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے اگلے 10 روز کہ دوران ملک کہ بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا جب کہ اتوارے منگل کہ دوران ملک کہ شمالی علاقاجات میں گرج چمک کہ ساتھ بارش اور برف باری پڑنے کا امکان ہے۔اتوار سے منگل کہ دوران گلگتبلتستان کشمیر سمیت شمالی خیبرپختونخواہ اسلام آباد راولپنڈی سیالکوٹ گجرات سرگودھا جہلم میں گرج چمک کہ
ساتھ بارش کہ امکان ہیں اور گلگتبلتستان شمالی خیبرپختونخواہ کالا چترال مالاکنڈ ڈویژن میں بارش اور برف باری پڑنے کا امکان ہے۔10 تاریخ سے گلگت بلتستان،شمالی خیبرپختونخواہ می برف باری پڑنے کا امکان اور بلوچستان کہ مختلف علاقوں میں سردیوں کا آغاز ہوجائیگا 10 اکتوبر سے بلوچستان میں رات کہ دوران راتیں سردہونگے اور دن کہ دوران موسم نارمل رہیگا۔ 11 اکتوبر سے پنجاب خیبرپختونخواہ سمیت سندھ کہ بالائی مغربی علاقوں میں بھی موسم بدلے گا رات کہ وقت ٹہنڈ پڑنے کا امکان ہے اور دن وقت موسم نارمل رہیگا۔مون سون کے بعد مغربی ہواؤں کا پہلا اچھی شدت کا سلسلہ اتوار سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا۔اتوار سے منگل کے دوران بالائی خیبر پختونخواہ/ گلگت بلتستان/ کشمیر/ اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ جبکہ ملک کے شمالی علاقوں کے بلند پہاڑوں پر زبردست برفباری کی بھی توقع ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم اس دوران شمال کی ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے باعث درجہ حرارت میں واضع کمی ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی

رواں ماہ بھی بارشیں ہی بارشیں! محکمہ موسمیات نے اکتوبر میں ریکارڈ توڑ برسات کی پیشنگوئی کر دی

پہاڑوں پر برفباری اور میدانوں میں بارشیں! محکمہ موسمیات نے موسم سرماکی آمد کی پیشنگوئی کر دی

کہیں شدید دھوپ تو کہیں بارشیں!آج ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

مون سون کی آخری بارش، کن کن شہروں میں بادل برسنے والے ہیں؟ گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے ٹھنڈ ی ٹھنڈی خبر

موسم خزاں کی آمد آمد، شمالی علاقہ جات میں برفباری کا آغاز  ملک بھرمیں حبس اورگرمی کی شدت ختم ہونے کی پیشنگوئی

طوفان ابھی ٹَلا نہیں، کن کن علاقوں میں طوفانی بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پھر الرٹ جاری کر دیا

رواں سال مون سون بارشوں کا سلسلہ طویل ہو گیا،ماہرین موسمیات نے مزید کئی روز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

مغربی ہوائوں کا بارش برسانے والاسسٹم ملک میں موجود،آئندہ دو دن تک کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی تفصیلی پیشنگوئی