10:35 am
بارشیں ابھی جاری ہیں ،اگلے چوبیس گھنٹوں میں کن کن شہروں میں شدید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟ پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم کشمیر، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی پنجاب میں چند مقا مات پر بارش ہو سکتی ہے۔ جبکہ بلند پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے۔اسلام آباد میں بعض مقامات پرصبح یا بعد از دوپہرتیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔کشمیرمیں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ میں تیز
ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ۔گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ۔ صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم چترال، دیر، سوات اور کوہستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔ صوبہ کے جنوبی اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ اور لاہورمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی پنجاب، اسلام آباد، کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم خشک رہا۔سب سے زیادہ بارش: پنجاب: منڈی بہاولدین 38، اسلام آباد (سیدپور37، زیرپوائینٹ20، ایئر پورٹ 04، بوکرا02، گولڑہ01،)، منگلہ 33، راولپنڈی (شمس آباد22 ،چکلالہ10)، چکوال 14، مری 09، اٹک06، جہلم 04، کشمیر: کوٹلی22، گڑھی دوپٹہ18، مظفرآباد (ایئرپورٹ 14، سٹی 12)، راولاکوٹ 13، خیبرپختونخوا : کاکول 16، کالام 12، ما لم جبہ 08، کوہاٹ04 ، سیدوشریف، چراٹ، بالاکوٹ02، پشاور(ایئرپورٹ)، دیر، پٹن01، گلگت بلتستان: بگروٹ 13، استور، گلگت 08، بابوسر ٹاپ 05، چلاس02، گوپس میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی،لسبیلااورگوادرمیں39ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی