11:29 am
گرمی کا نام و نشان بھی ختم، پوسٹ مون سون بارشو ں کا ایک اور سلسلہ برسنے کو تیار،بارشوں ہی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)17/18 اکتوبر کے دوران پوسٹ مون سون کا ایک سسٹم ملک میں داخل ہوگا یعنی اس سسٹم میں مون سون کا کچھ نہ کچھ عمل داخل ہوگا ۔جس کے باعث پنجاب کے شمال مشرقی اور بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش
اور کہی کہی ژالہ باری کا امکان ہے۔پوسٹ مون سون کے باعث جنوبی پنجاب بہاولنگر،وھاڑی،ساہیوال،پاکپتن،خانیوال سمیت چند مقامات پر بھی بارش اور اندھی کا امکان ہے۔اس سسٹم سے مری اور راولپنڈی کے شمال مشرقی علاقوں میں بھی برف باری کا سلسلہ شروع ہو جائے۔اس سسٹم کے باعث سردی میں مزید روز بروز اضافہ ہونا شروع ہو جائے گا اور گرمی کا نام و نشان ختم ہو جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی