11:34 am
اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق  خلیج بنگال میں بننے والے مون سون ہواؤں کے کم دباؤ کے باعث کم شدت مرطوب ہوائیں اگلے 36 سے 48 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں موجود مغربی ہواؤں کے ساتھ ملاپ کریں گی۔جس کے نتیجے میں اگلے 48 گھنٹوں کے دورانمالاکنڈ، ہزارہ، دیر، چترال، دروش، تورخم، پارہ چنار، شمالی وزیرستان، ایبٹ آباد،
سوات، بونیر، کالام، کاغان، ناران، بٹگرام، کوہستان، داسو کے علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور بلند پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ھے۔اگلے دو روز کے دوران گلگت بلتستان، سکردو، استور، دیامر، غذر، غانچے سمیت ملک کے انتہائی شمالی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ھے۔مظفرآباد سمیت آزاد جموں و کشمیر کی تمام وادیوں میں کہیں کہیں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ھے۔جبکہ جنوبی کشمیر کوٹلی، حویلی، پونچھ، راولاکوٹ، باغ، میرپور، بھمبر، چھمب سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ھے۔لاہور، شیخوپورہ، نارووال، شکرگڑھ، سیالکوٹ، ہیڈمرالہ، ڈسکہ، پسرور، حافظ آباد، گوجرانولہ، گجرات، کھاریاں، جہلم کے علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ ایک بارش کے امکانات ہیں۔ مری، اسلام آباد اور گردونواح کے علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کے کچھ امکانات ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔۔ ایسی شخصیت کے نام پر اتفاق ہواکہ پوری قوم ہکا بکا رہ گئی

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان

عمران خان حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ، بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد میں تیز آندھی کیساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

پٹرول مہنگا کرنا تو مجبوری تھی لیکن آٹا کیوں مہنگا کیا گیا؟ آپ نے تو کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنا تھا۔۔۔