11:14 am
موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سیاحوں کے وارے نیارے ہو گئے، ملک کے کئی مشہور سیاحتی مقامات نے برف کی چادر اوڑھ لی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں تو تاحال گرمی کا موسم ختم نہیں ہوا، تاہم ملک کے بیشتر شمالی علاقوں میں موسم سرما کا باقاعدہ آغاز ہو چکا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے کئی شمالی علاقوں میں شدید برفباری
کے باعث موسم انتہائی سرد ہو چکا۔خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے کئی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔جس کے بعد ملک بھر سے سیاحوں نے سرد علاقوں کا رخ کر لیا ہے۔ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ گزشتہ رات تک جاری تھا ، سخت بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی وجہ سے گلگت بلتستان کے کئی اضلاع میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ان علاقوں میں برفباری ملک بھر سے آنے والے مسافروں کیلئے تو خوشی کی خبر ہے، تاہم بارش اور برفباری سے ان علاقوں کے لوگ اپنے گھروں تک محدود ہوکر رہ گئے۔ بتایا گیا ہے کہ گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں 10 انچ سے زائد برفباری ہو چکی، جبکہ خیبرپختونخواہ اور آزاد کشمیر کے کئی علاقوں میں بھی خوب برفباری ہوئی۔ خاص کر خیبرپختونخواہ کے مشہور مقام بابو سر ٹاپ پر طوفانی برفباری ہوئی۔بتایا گیا ہے کہ چلاس شہر اور گردونواح میں رات سے بارش، بابو سر ٹاپ، فیری میڈوز، نانگا پربت میں بھی برفباری دن بھر جاری رہی۔بابوسر ٹاپ پر 16 انچ تک برف پڑی، برفباری کے باعث بابوسر ناران نیشنل ہائی وے عارضی طور پر بند ہوگئی، ہائی وے کی بندش سے بابوسر اور ناران کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ موسم کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر حکام کی جانب سے سیاحوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ شدید برفباری کی زد میں آنے والے علاقوں کا رخ کرتے ہوئے جاری کی جانے والی ہدایات پر ہر صورت عمل کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے

بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہونے جا رہا ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبرسنا دی

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور برفباری ،محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

بارشیں ابھی جاری ہیں ،اگلے چوبیس گھنٹوں میں کن کن شہروں میں شدید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟ پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان

گھروں سے باہر نہیں نکلنا مسلسل تین دن بارشیں ہی بارشیں محکمہ موسمیات نےموسم سرما کی آمد کی پیشنگوئی کر دی

صرف چند گھنٹے باقی ، پاکستان میں انتہائی طاقتور بارشوں کا سسٹم داخل ہونے کو ہے ، کن شہروں میں موسلا دھار بارشیں ہونگی ؟

شدید بارشیں یا جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔آج ملک میں موسم کیسا رہے گا۔۔۔ بڑی پیشگوئی ۔۔ مغربی ہوائیں کی بھی ملک میں انٹری