03:35 pm
سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سموگ سے پریشان لاہوریوں کے مرجھائے چہرے کھل اٹھیں گے، لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں جلد بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کی نوید سنا دی گئی۔ محکمہ موسمیات نے رواں ماہ 15 دسمبر کے بعد لاہور سمیت پنجاب کے 
دیگر مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے 15 دسمبر کے بعد ہونے والی بارشوں سے نہ صرف درجہ حرارت میں کمی واقعہ ہوئی بلکہ سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہونے کا امکان۔تاہم 15 دسمبر تک شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سیننٹی گریڈ رہ سکتا ہے رات کے اوقات کار میں درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا تھا کہ گزشتہ روز لاہور شہر بدستور فضائی آلودگی کی لپیٹ میں رہا جس کے نتیجے میں شہر کا ائیرکوالٹی انڈیکس کی شرح 365 ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب محکمہ موسمیات نے دسمبر سے فروری کے دوران ملک بھر میں معمول کے مطابق بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر سے فروری کے دوران ملک کے جنوبی حصوں میں معمول سے قدرے کم جبکہ وسطی حصوں میں معمول کے قریب بارشیں متوقع ہیں۔ اس دوران گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبر پختونخوا کے شمالی حصوں میں معمول سے قدرے زیادہ بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سیزن کے دوران خشک موسم کا ملک کے ایئر کوالٹی انڈکس پر برا اثر پڑنے کا امکان ہے۔اس سیزن کے دوران خشک موسم کے باعث درجہ حرارت معمول سے کم رہنے کے ساتھ میدانی علاقوں میں فوگ کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے اختتام تک اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں بادل برسنے سے موسم مزید سرد ہو گیا، تاہم لاہور اور پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں بادل نہ برسے، جس باعث ان علاقوں میں سموگ نے ابھی بھی ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سیاسی منظر نامہ یکسر تبدیل ۔۔ شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کی پارٹی چھوڑنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی