12:14 pm
محکمہ موسمیات نےرشوں کا سلسلہ مزید 24 گھنٹے جاری رہنے کی پیش گوئی کر دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے شہر میں بارشوں کا سلسلہ مزید 24 گھنٹے جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز شہر کا موسم ابر آلود رہا شہر میں سرد ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقعہ ہوئی جو سردی میں اضافے کا باعث بنی جبکہ ہفتے کے روز صبح کے وقت شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 12ڈگری سینٹی گریڈ
اور کم سے کم 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گیا۔دوسری جانب اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پيدا ہونے کا خطرہ منڈلانے لگا جس کے پیش نظر ريسکيو ٹيموں کو ہائی الرٹ کرديا گیا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد انتظامیہ نے ایڈوائزری بھی جاری کی جس میں متعلقہ حکام کو سیلاب سے متعلق تمام ریسکیو کالز کو ترجیح دیے جانے کی بھی تاکید کی گئی ہے۔اسلام آباد میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے ای الیون، کرامڑی، سواں، بارہ کہو اور نالہ کورنگ اور دیگر علاقوں کو سیلابی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔یاد رہے کہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث حادثات میں دو بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ چھتیں گرنے کے واقعات گوجرانوالہ، قصور، چنیوٹ اور گجرات میں ہوئے۔ اسلام آباد، راولپنڈی میں بھی تیز بارش ہوئی، گوجرانوالہ، ننکانہ صاحب، سانگلہ ہل، منڈی بہاؤالدین، چشتیاں، دنیا پور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بھی آسمان سے کھل کر پانی برسا۔اس کے علاوہ کوئٹہ، تربت، سبی، لسبیلہ سمیت بلوچستان کے متعدد علاقوں میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ لسبیلہ کے علاقے اوتھل میں چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ بلوچستان سے صوبے میں بارشوں سے نقصانات پر رپورٹ طلب کر لی ہے۔

weather news in urdu 

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے