04:44 pm
بارشیں ختم،سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب، خیبرپختونخوا کےمیدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدیددھند چھائے رہنے کی توقع ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب، اسلام آباد،خیبر پختونخوا، کشمیر،گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں بارش اورپہاڑوں پربرفباری ہوئی۔
بارش (ملی میٹر): پنجاب : نارووال 54، سیالکوٹ (سٹی 28، ایئر پورٹ 09)، گجرات 12، چکوال 03، نور پور تھل 02،اسلام آباد (سٹی 02)، جہلم 01،خیبر پختونخوا: چراٹ 38، مالم جبہ 20، پشاور(ایئر پورٹ 20، سٹی 15)، پاراچنار 09، کالام، زیریں دیر،بالاکوٹ 05، بنوں 04،دروش 03، تخت بائی، پٹن 02، مردان 01، کشمیر: مظفر آباد (ایئر پورٹ 14، سٹی 09) گڑھی دوپٹہ 09، کوٹلی 05،بلوچستان: زیارت 09،لورالائی 01، گلگت بلتستان: گوپس 08، بگروٹ 03، بونجی 02 اور گلگت میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔برف باری (انچ): کالام 03اور استورمیں ٹریس برفباری ریکارڈ کی گئی ۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: کالام منفی 13،زیارت منفی 12،لہہ منفی 10،گوپس منفی 07،قلات، اسکردو منفی 05، استور، بگروٹ، دیر، مالم جبہ،ہنزہ منفی 04،گڑھی دوپٹہ،کوئٹہ، مری ، شوپیاں منفی 02، چراٹ، دالبندین،کاکول، میرکھانی، پنجگور، پاراچنار، سری نگر، اننت ناگ، پلوامہ اور بارہ مولہ میں منفی01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

weather news in urdu 

تازہ ترین خبریں

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل