11:57 am
بارشوں کا اگلا سلسلہ کب سے شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی شہر میں موجودسردی کی شدت میں کمی کا کوئی امکان نہیں ہے ۔جنوری کے آخری ہفتے میں کراچی شہر کے اندر سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔  16 جنوری سے 18 جنوری تک کراچی شہر میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔
یہ سسٹم پچھلے سسٹم سے زیادہ طاقتوراور شدت والا ہوگا۔دوسری جانب مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والا سلسلہ آہستہ آہستہ ختم ہو رہا ہے ۔ بلوچستان سندھ اور جنوبی پنجاب کے اکثر علاقوں میں سے بادل کم ہو رہے ہیں ۔ اس وقت لاہور ڈویژن گجرانوالہ ڈویژن فیصل آباد ڈویژن کے علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے اور رات دیر تک جاری رہے گی۔ کل تک وسطی پنجاب کے اکثر علاقوں سے بارش کا سلسلہ کم ہو جائے گا ۔

Weather News in Urdu
Rain News in Urdu

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی