09:45 am
بارشوں اور برفباری کے دو طاقتور سسٹم پاکستان میں داخل۔۔محکمہ موسمیات کی نئی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں ماہ مزید بارشوں اور برفباری کیلئے تیار ہو جائیں ، بارشیں برسانے والے ایک نہیں بلکہ 2 سسٹم پاکستان میں داخل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق موسم گرما کے اختتام کے بعد 2 ماہ سے زائد وقت تک
خشک موسم کا سامنا کرنے والے لاہور کیلئے جنوری کا مہینہ بارشوں کے حوالے سے قدرے بہتر ثابت ہو رہا ہے۔ رواں ماہ کے آغاز میں اب تک کئی مرتبہ بادل شہر میں جم کر برس چکے، جس سے شہر میں سردی کی شدت میں تو اضافہ ہوا، لیکن ساتھ ساتھ خشکی سردی اور فضائی آلودگی کا بھی خاتمہ ہوا۔اب ماہرین موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں رواں ماہ کے دوران مزید بارشوں کی پیشن گوئی کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ماہ کے بقیہ ایام میں کم از کم بارشوں کے 2 سلسلے لاہور اور دیگر شہروں کو متاثر کریں گے۔آئندہ چند روز تک بارشوں اور برفباری والا طاقتور مغربی سسٹ، ایران سے بلوچستان کے راستے پاکستان میں داخل ہو گا، جس کے بعد لاہور میں بھی بارشوں کا ایک سلسلہ آئندہ چند روز تک شروع ہو گا۔اس کے بعد رواں ماہ کے آخر میں بھی مزید بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشیں برسانے والا شمال مغربی ہوائوں کا ایک سسٹم جنوری کے آخری ہفتہ میں پنجاب میں داخل ہو گا، جو لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کا باعث بنے گا، جس سے دھند میں اضافے کے ساتھ ساتھ درجہ حرارت میں کمی واقع ہوگی اور سردی میں اضافہ ہو گا۔ جبکہ لاہور شہر ان دنوں بھی شدید سردی کی لپیٹ میں ہے، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بھی 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔

pakistan news in urdu 

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی