02:40 pm
مزید بارشوں اور برفباری کیلئے ہو جائیں تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کے دو سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (نیوز ڈیسک) رواں ماہ مزید بارشوں اور برفباری کیلئے تیار ہو جائیں ، بارشیں برسانے والے ایک نہیں بلکہ 2 سسٹم پاکستان میں داخل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق موسم گرما کے اختتام کے بعد 2 ماہ سے زائد وقت تک خشک موسم کا سامنا کرنے والے لاہور کیلئے جنوری کا مہینہ بارشوں کے حوالے سے قدرے بہتر ثابت ہو رہا ہے۔ رواں ماہ کے آغاز میں اب تک کئی مرتبہ
بادل شہر میں جم کر برس چکے، جس سے شہر میں سردی کی شدت میں تو اضافہ ہوا، لیکن ساتھ ساتھ خشکی سردی اور فضائی آلودگی کا بھی خاتمہ ہوا۔اب ماہرین موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں رواں ماہ کے دوران مزید بارشوں کی پیشن گوئی کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ماہ کے بقیہ ایام میں کم از کم بارشوں کے 2 سلسلے لاہور اور دیگر شہروں کو متاثر کریں گے۔آئندہ چند روز تک بارشوں اور برفباری والا طاقتور مغربی سسٹ، ایران سے بلوچستان کے راستے پاکستان میں داخل ہو گا، جس کے بعد لاہور میں بھی بارشوں کا ایک سلسلہ آئندہ چند روز تک شروع ہو گا۔اس کے بعد رواں ماہ کے آخر میں بھی مزید بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشیں برسانے والا شمال مغربی ہوائوں کا ایک سسٹم جنوری کے آخری ہفتہ میں پنجاب میں داخل ہو گا، جو لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کا باعث بنے گا، جس سے دھند میں اضافے کے ساتھ ساتھ درجہ حرارت میں کمی واقع ہوگی اور سردی میں اضافہ ہو گا۔ جبکہ لاہور شہر ان دنوں بھی شدید سردی کی لپیٹ میں ہے، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بھی 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔

weather news in urdu 

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 