03:33 pm
بارشیں ، دُھند یا دھوپ۔۔؟آئندہ چوبیس گھنٹو ں میں ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب، خیبرپختونخوا کےمیدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں شدیددھند چھائے رہنے کی توقع۔کشمیر میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ شدید سرد رہنے کا امکان۔اسلام آباد میں موسم سرد اورمطلع جزوی ابرآلودرہے گا۔گلگت
بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ شدید سرد رہنے کا امکان۔صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد اورمطلع ابرآلودرہے گا۔ پشاور، مردان، نوشہرہ، صوابی اورچارسدہ میں صبح اوررات کےاوقات میں دھند چھائے رہنے کی توقع۔ صوبہ کے بیشتراضلاع میں موسم خشک اورسرد رہے گا۔ تاہم سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، شہید بینظیرآباد، موہنجو داڑواورگردونواح میں صبح اوررات کےاوقات میں دھندپڑنے کا امکان۔صوبہ کے بیشتراضلاع میں موسم خشک اورسرد رہے گا جبکہ میدانی علاقوں میں شدیددھند چھائے رہنے کی توقع۔صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہنے کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔تاہم اسکردومیں01 ملی میٹربارش اورٹریس برفباری ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ، کالام منفی 14، استور منفی 12 ، گوپس منفی 10 ، اسکردو، قلات منفی 08 ، ہنزہ ، بگروٹ، اننت ناگ منفی 05 ، دیر ، مالم جبہ، پلوامہ ، شوپیاں منفی 04 ، کوئٹہ ، دروش ، راولاکوٹ ، بارہ مولہ منفی 03 ، مری ، میرکھانی ، کاکول منفی 02،چترال،بونجی،پاراچناراورگڑھی دوپٹہ میں منفی01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

weather news in urdu 

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی