01:05 pm
صرف دو دن باقی۔۔پاکستان میں موسم تباہی مچادنےوالاہے؟کون کون سے علاقے جل تھل ایک ہونےوالے ہیں؟ بڑی پیشگوئی

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے 18 جنوری سے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارشیں برسنے کی پیشگوئی کردی ہے ۔محکمہ موسمیا ت کے مطابق 2 روزہ سپیل منگل کو پنجاب پہنچے گا ، شمال مغربی ہواؤں اور نمی کے ساتھ
آنے والا سسٹم لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارشیں برسائے گا ، 18 جنوری کو داخل ہونے والا سسٹم 2 روز پنجاب میں بارشیں برسائے گا جبکہ شمالی علاقہ میں برف باری کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا ہے جس کے مطابق بارش کے بعد لاہور سمیت پنجاب کے دیگر علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آسکتے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے اس سلسلے میں محکمہ سیاحت پنجاب کو بھی آگاہ کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل اوربدھ کے درمیان کوئٹہ سمیت بلوچستان میں بارش اوربرفباری جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے ۔

weather newws in urdu 

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی