12:42 pm
ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)  محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں  18 جنوری سے بارشوں کا امکان ظاہر کر دیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والا سسٹم منگل کو پنجاب میں پہنچےگا ،  ہلکی اور درمیانی بارشوں کا
سلسلہ مغربی اور بالائی علاقوں میں منگل کے روز داخل ہوگا اور جمعرات تک بالائی علاقوں میں موجود رہے گا۔محکمہ موسمیات نے منگل اور بد ھ کے دوران کوئٹہ ، زیارت ، پشین ، ژوب ، کوہلو ، بارکھان اور قلعہ عبداللہ میں بارش کیساتھ برفباری کی پیشگوئی کی ۔ منگل تا جمعرات کی صبح کشمیر ، گلگت ، اسلام آباد ، چترال ، کالام ، شوات ، دیر ، کوہستان ، مالا کنڈ ، شانگلہ ، مانسہرہ ، بونیر ، ایبٹ آباد ، صوابی ، ہری پور ، نوشہرہ ، مردان ، چار سدہ ، پشاور ، کرم ، باجوڑ ، کوہاٹ ، وزیرستان ، ڈیرہ اسماعیل خان ، کوہاٹ ، راولپنڈی ، چکوال ، اٹک ، منڈی بہاؤ الدین ، جہلم ، خوشاب ، سرگودھا ، حافظ آباد ، میانوالی ، گوجرانوالہ ، سیالکوٹ ، گجرات ، لاہور ، نارووال ، قصور میں ہلکی اور درمیانی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کی رات سے جمعرات تک مری ، نتھیا گلی ، گلیات ، ناران ، کاغان ، دیر ، چترال ، سوات، استور ، کوہستان ، گلگت ، ہنزہ ، وادی نیلم ، ہویلی اور باغ کے اضلاع میں ہلکی سے درمیانی برفباری ہو سکتی ہے ۔

WEATHER NEWS IN URDU 

تازہ ترین خبریں

ا للہ رحم فرمائے ۔۔۔انتہائی افسوسناک خبر۔۔۔زلزلے کے شدید جھٹکے،  کتنا جانی و مالی نقصان ہوا ؟تفصیل خبر میں

عمران خان شیخ مجیب کے6 نکات سے بھی آگے نکل گئے ،کسی نئے لاڈلے کی گنجائش نہیں۔۔۔جاوید لطیف عمران خان پر برس پڑے

عمران خان کے حکم پر باتھ روم میں بند کیا گیا ، ہیکر نے ٹھیک کہا۔۔۔اہم شخصیت نے ہیکر کی بات کی تصدیق کر دی

خبردار رہیں پاکستان کے بڑے شہر میں کولڈ سٹورسے تین سال پرانا7ہزار کلو گوشت برآمد،مزید بھی کیا کیا چیزیں نکلیں ۔۔۔جانیں خبر میں

لانگ مارچ کیلئے تیار ہو جائیں ۔۔۔ عمران خان لاہور کب آئیں گے۔۔۔؟بڑ ی خبر آگئی

حاجی یوسف سہگل کی خستہ حال قبرجو 57کمپنیوں کا مالک ، 25ہزار کروڑ کی جائیداد  ، مزید تفصیلات لنک میں 

عمران خان کا علاج بہت اچھے سے آتا ہے انہیں۔۔۔جاتے جاتے بھی مریم نواز نے عمران خان کیلئے سیاسی ڈاکٹر ڈھونڈ لیا

آر یا پار ،پندرہ تاریخ کو یا ہونےوالا ہے؟ شیخ رشید نے خبردار کردیا

’’پولیس افسر نے وزیر کو اسی وقت استعفی دیدیا ‘‘

گھی ، تیل اور دالوں کی قیمت پر حکومت کی جانب سے بہت بڑا ریلیف

وزیراعلیٰ کے بعد عمران خان کو ہیلی کاپٹرمیں لانے اور لیجانے کی ذمہ داری ایک اور وزیر نے اٹھا لی

پاکستان کے چند ایک نہیں ،سارے ہی بینک ملوث نکلے۔۔۔وزیر مملکت برائے خزانہ  نے تمام بینکوںکا بہت بڑا پول کھول دیا

70 سال تک حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ کی 10 چیزیں جو دنیا کے کسی دوسرے حکمران کو نصیب نہیں ہوئیں،ناقابل یقین تفصیلات

آڈیو لیکس معاملے کے حوالے سےوزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے اہم پیشرفت