11:37 am
21سے23جنوری تک کیا ہونیوالا ہے؟ کس شہر میں شدید سردی کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے کراچی میں رواں ہفتے شدید سردی کی پیشگوئی کر دی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات  کی جانب سے کہا گیا کہ رواں ہفتے سردی کی شدت بڑھے گی ،  22 اور 23 جنوری سے درجہ حرارت سنگل ڈجٹ میں بھی جا سکتا ہے ۔
شہر قائد سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں فی الحال بارش کا امکان نہیں البتہ 21 اور 22 جنوری کو سکھر اور لاڑکانہ میں ابر کرم برس سکتا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں طوفانی برفباری کا امکان نہیں البتہ ہلکی برفباری ہوگی ۔

weather news in Urdu
Pakistan NEWS in Urdu
Rain

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 1ہزار روپے تک پہنچنے کا امکان

اینکر عمران ریاض کی گرفتاری کے پیچھے کون نکلا؟ ملک بھر میں تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی

آسمانی بجلی نے بڑی تباہی مچا دی ، متعدد ہلاکتیں اور بجلی گھر تباہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

پنجاب تعلیمی بورڈ نے 11ویں جماعت کے 3 پیپرز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

بڑی خبر،تیل کی قیمتوں میں فی بیرل اچانک بڑی کمی ہو گئی

طوفانی بارشیں، پاکستان کا وہ علاقہ جو آفت زدہ قرار دیدیا گیا، ہلاکتیں اور کئی خاندان بے گھر ہو گئے

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے