04:42 pm
منگل کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا جبکہ شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب،گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش /برفباری کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند میں کمی کا امکان۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔تا ہم کوئٹہ (سمنگلی 06، سٹی 04)، نوکنڈی،بگروٹ اور گوپس میں 01 ملی میٹر بارش ر یکارڈ کی گئی ۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 13،بابو سر منفی 10،گوپس منفی 08، استور منفی 06،بگروٹ،ہنزہ ،اسکردو منفی 05،پلوامہ،بارہ مولہ ،کالام ،مالم جبہ منفی 04، شوپیاں،زیارت منفی 03،سری نگر ، اننت ناگ،میر کھانی ،پاراچنار اور دیر میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی مستعفی،وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

جو لوگ پہلے عزت دیتے تھے اب وہی ایک الگ نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔ 24 انچ لمبے ناخن رکھنے والی عورت کس طرح زندگی گزار رہی ہے؟

ننھا بچہ سیلاب میں پیدا ہو گیا ۔۔ باپ نے نومولود کو سیلابی پانی سے کیسے بچایا؟ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

گاڑیوں کی مالک بن گئیں ۔۔ دانیہ ملک کی خود گاڑی چلا کر دربار جانے کی ویڈیو پر لوگوں کی تنقید

مون سون بارشوں کا سسٹم پاکستان داخل، آندھی و گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

فضل الرحمٰن عمران خان کویہودی ایجنٹ کیوں کہتے تھے ،مولاناگل نصیب نے وجہ بتادی

 مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

سردی کی شدت میں اضافہ اور مزید بارشوں کا امکان ، محکمہ موسمیات نے جنوری کے وسط میں مغربی ہوائوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کر دی

موسم خراب،موٹروے کو پھر کہاں کہاں سے بند کر دیا گیا؟ ترجمان موٹروے کی ہدایات جاری

آج ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کی پیشنگوئی کر دی

بارشیں ، دُھند یا دھوپ۔۔؟آئندہ چوبیس گھنٹو ں میں ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

مزید بارشوں اور برفباری کیلئے ہو جائیں تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کے دو سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

موسم میں ایک بار پھر بڑی تبدیلی ۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

بارشوں اور برفباری کے دو طاقتور سسٹم پاکستان میں داخل۔۔محکمہ موسمیات کی نئی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

ٹھنڈی ہواوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل۔۔۔ اگلے چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی