02:07 pm
سردی کی نئی لہر آگئی ، تیز سائبیرین ہوائوں کا امکان ، شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

سردی کی نئی لہر آگئی ، تیز سائبیرین ہوائوں کا امکان ، شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

02:07 pm

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی شہر میں تیز ہوائیں اور سردی کی شدت میں اضافہ کا امکان۔ سمندر میں بھی تیزی رہے گی، پاک ویدر نے شہریوں سے احتیاط برتنے کا الرٹ جاری کردیا۔کراچی شہر میں مغربی سسٹم کی بدولت تیز ہوائیں
چلنے کا امکان، شہر میں ان سائبیرین ہواؤں کی رفتار 50-60 کلومیٹر جبکہ کچھ علاقوں میں 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے جھکڑ چل سکتے ہیں۔ہماری شہریوں سے اپیل ہے کہ جمعے اور ہفتے کے دوران احتیاط کیجیے۔۔ کمزور درختوں کے نیچے ہرگز کھڑے نہ ہو اور سائن بورڈز اور بل بورڈز سے دور ہے۔۔تیز ہواؤں کے سبب کچھ علاقوں میں کمزور درخت بھی گر سکتے ہیں۔تیز ہواؤں کا سلسلہ وقفے وقفے سے ہفتے کے روز تک جاری رہے گا جبکہ ہفتے سے کراچی شہر میں سردی کی نئی لہر داخل ہوگی جس کی وجہ سے درجہ حرارت کم ہو کر سنگل ڈیجٹ میں آجائیں گے۔ شہر کا درجہ حرارت ہفتے سے کم ہو کر 7-8 جبکہ کھلے علاقوں میں درجہ حرارت 5-6 ڈگری سینٹی گریڈ تک بھی گر سکتا ہے۔اس دوران سندھ اور بلوچستان کے ساحلی پٹی اور گہرے سمندر میں لہروں کی شدت میں تیزی آئیگی۔ ہماری ماہیگیروں سے اپیل ہے کہ جمعے اور ہفتے کے دوران گہرے سمندر میں جانے سے احتیاط یا حفاظتی اقدامات کے ساتھ سمندر میں جائیں۔ گہرے سمندر میں ہواؤں کی شدت 60-70 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگی۔ہمارے کام شہریوں کو ڈرانا یا پریشان کرنا ہرگز نہیں ہے۔۔ تاہم تھوڑی سی احتیاط کر کے ہم اپنے آپ کو محفوظ بنا سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ کراچی میں بارش یا طوفان کا کوئی خطرہ نہیں۔

weather news in urdu 

تازہ ترین خبریں

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا