03:42 pm
دن بھی جمعہ کااور طوفان بھی شدید تر۔۔مری میں شدید برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے جمعے کی رات سے پیر کی صبح تک مری میں شدید برفباری کی پیشگوئی کردی ہے، ضلعی پولیس کی جانب سے ٹریفک ایڈوائزری الرٹ جاری کرکے اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔سی ٹی او راولپنڈی وسیم ریاض کا کہنا ہے کہ مری میں 8 ہزارسے زائد گاڑیوں کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی،شام 5 سے صبح 5 بجے تک سیاحوں کے مری میں 
داخلے پر پابندی ہوگی،مری کے داخلی راستوں پرخصوصی چیکنگ پکٹس قائم کی گئی ہیں۔سی ٹی او نے بتایا کہ مکینیکلی فٹ گاڑی اور لائسنس ہولڈر ڈرائیورز کو ہی مری جانے کی اجازت ہوگی،جبکہ مری آنے والے سیاح موسم کی شدت اور رش کی صورتحال کو مدنظر رکھیں، گاڑی میں اضافی گرم کپڑے اور کھانے پینے کی اشیاء ضرور رکھیں۔سی ٹی او راولپنڈی کا کہنا ہے کہ گاڑی میں ہیٹرکے استعمال اور شیشوں کو مکمل بند کرنے سے کاربن مونو آکسائیڈ پیدا ہوتی ہے، دوران برفباری گاڑی خراب ہونے یا برف میں پھنسنے پر گاڑی میں رات گزارنے سے اجتناب کریں۔اس کے علاوہ دوران برفباری سلپری روڈ ہونے کے باعث گاڑیوں کے ٹائروں پر چین کا استعمال کریں، برف ہٹانے والی مشینوں کو فوری راستہ دیں۔وسیم ریاض نے کہا کہ مری میں تقریباً 3500 گاڑیوں کی پارکنگ کی گنجائش ہے،برفباری کے دوران روڈ کے سائیڈ پر گاڑی کھڑی کرنے سے گریز کریں،تنگ روڈ پر گاڑی کھڑی کرکے سیلفیاں بنانے سے گریز کیا جائے جبکہ سیاح ایمرجنسی صورتحال کے پیش نظر اپنی گاڑی میں مکمل ٹول کٹ رکھیں۔

WEATHER NEWS IN URUD 

تازہ ترین خبریں

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا