12:06 pm
تیزہوائیں، بارشیں اور برفباری ،کراچی سے خیبر تک موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیشگوئی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز خیبر پختونخوا ،پنجاب،شمالی بلوچستان،گلگت بلتستان اورکشمیرمیں تیزہواؤں کے ساتھ بارش /برفباری جبکہ بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش /ژالہ باری کا
امکان ۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند کی توقع گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش/برفباری ہوئی۔سب سےزیادہ بارش (ملی میٹر): کشمیر :کوٹلی12 ،راولاکوٹ09 ،گڑھی دوپٹہ 06، مظفر آباد 02 پنجاب: مری03، خیبرپختونخوا: مالم جبہ 08، دیر، پشاور 03،کاکول 02، سیدوشریف اور دروش01 ملی میٹر بارش ر یکارڈ کی گئی۔برفباری (انچ ):مالم جبہ04 اور مری میں01 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئےکم ازکم درجہ حرارت: لہہ منفی 12،کالام منفی 08، اسکردو منفی07،استور، بگروٹ،پاراچنار منفی 05، ہنزہ منفی 04، مالم جبہ، زیارت منفی 03، بارہ مولہ، شوپیاں، پلوامہ منفی 02، دیر، قلات، چترال اور دروش میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

weather news in urdu 

تازہ ترین خبریں

15ناہی 17سال، دعا زہرا کی اصل عمر کتنی ہے؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی

سیاستدانوں سے ملاقاتیں، آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی افسران پر پابندی لگا دی ، سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی ڈوبنےوالا ہے، آج سے شدید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،  شہرقائد کے باسی باہرنکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

ضمنی الیکشن میںن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی بڑی مذہبی جماعت نے مکمل سپورٹ کی یقین دانی کرا دی

پاکستانی اپنی کمر کس لیں، تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا خدشہ ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

پیپلزپارٹی میں واپسی کا اعلان، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑ دی

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

عمران نیازی خزانہ کو جھاڑو پھیر گیا،ہمارے آرمی چیف کوکس ملک نے سستی گیس کی پیش کش کی ،وفاقی وزیراحسن اقبال نے بڑادعویٰ کردیا

سادگی سے نکاح کر کے بیٹی کو رخصت کیا ۔۔ وہ پاکستانی کرکٹرز جنہوں نے بیٹیوں کی شادی دھوم دھام سے کرنے کے بجائے سادگی کے ساتھ کی

دنیا کا امیر ترین آدمی جس کی دولت 20 کھرب سے زائد تھی، لیکن مرنے سے قبل کچی قبر بنوائی تاکہ کوئی پہچان نہ سکے، یہ کون تھا؟

بحری جہاز سمندری طوفان کی زد میں آکر دوٹکڑے ہو گیا، درجنوں افراد لاپتہ

دو پرائیویٹ افراد کی آڈیو لیک کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے، تحریک انصاف کا بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر حیران کن ردِ عمل آگیا

مبینہ آڈیو لیک کا معاملہ ، غداری کے ٹرینڈز کے پیچھے بشریٰ بی بی کا ہاتھ نکلا، ن لیگ نے وارننگ دیدی