03:13 pm
سندھ میں طوفان نے تباہی مچادی،3کشتیاں ڈوب گئی، 38ماہی گیروں کے حوالے سے افسوسناک خبر

ٹھٹھہ (نیوز ڈیسک)ٹھٹھہ میں کیٹی بندر  کے قریب حجامڑو کریک میں 3 کشتیاں تیز ہواؤں کے باعث الٹ گئیں۔میرین سکیورٹی کے مطابق ڈوبنے والی ایک کشتی میں سے 4 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا جب کہ دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔
ٹھٹھہ میں تیز ہوا کے باعث ایک اور ڈوبنے والی لانچ پر سوار 22 ماہی گیروں کو قریب ہی کھڑی دوسری لانچ والوں نے بچایا۔مرکزی رہنما فشر فوک فورم سید گلاب شاہ نے بتایا کہ ڈوبنے والی ایک کشتی کے 20 اور دوسری کشتی کے 18ماہی گیر تاحال لاپتہ ہیں۔ترجمان فشر فوک فورم کا بتانا ہے کہ کراچی میں تیز ہواؤں کے باعث سمندر میں طغیانی ہے، کیٹی بندر پر کشتیوں کے ڈوبنے کا واقعہ گزشتہ شب پیش آیا۔گلاب شاہ کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والی بحیرہ حسن نامی لانچ کائرکریک کے مقام پر الٹ کر ڈوب گئی۔

weather news in urdu 

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا