08:29 pm
اگلے 12گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں بربرف باری۔۔۔محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اگلے 12گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں بربرف باری۔۔۔محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

08:29 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد،خیبر پختونخوا ،پنجاب،شمالی بلوچستان،
گلگت بلتستان اورکشمیرمیں تیزہواؤں کے ساتھ مزید بارش /برفباری جبکہ بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش /ژالہ باری کی توقع ۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں دھند کی توقع ہے۔جبکہ اگلے 12گھنٹوں کے دوران مری،گلیات سمیت شمالی علاقہ جات اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں برفباری کی شدت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔جبکہ اتوار کے روز اسلام آباد،بالائی خیبر پختونخوا ،بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں تیزہواؤں کے ساتھ بارش /برفباری جبکہ بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش /ژالہ باری کا امکان ۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند کی توقع ہے۔ اسلام آباد میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ راولپنڈی،جہلم،چکوال،اٹک،گوجرانوالہ،گجرات،منڈی بہاؤالدین،حافظ آباد،سیالکوٹ،نارووال،لاہور،شیخوپورہ،قصور، سرگودھا اورخوشاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقا مات پر تیز بارش /ژالہ باری کا امکا ن ۔اس دوران مری اورگلیات میں بعض مقا ما ت پر شدید برفباری ہو سکتی ہے۔ صوبہ کے دیگر اضلاع میں موسم سرد اورشدید دھند پڑنے کا امکان ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش بارش (ملی میٹر): بلوچستان: قلات 50، ژوب 15، بار کھان 06، مسلم باغ، چمن 05، کوہلو 04، لورالائی، زیارت 03، کوئٹہ 02، مستونگ 01، خیبرپختونخوا: چیراٹ 50، مالم جبہ، 30، مالم جبہ پاراچنار 23، تخت بھائی 22، بنوں 15، دیر (زیریں 12، اپر 09)، کاکول 09، سیدو شریف 08، ڈی آئی خان (سٹی 06، ائرپورٹ 06)، بالاکوٹ 03، دروش، کالام 01، کشمیر: راولاکوٹ 38، کوٹلی 23، مظفرآباد (ائرپورٹ 17، سٹی 14)، گڑھی دوپٹہ 16، پنجاب: فیصل آباد) ڈوگر بستی 27، مدینہ ٹاؤن 22، گلستان کالونی 11، غلام محمد آباد 07، سٹی 05، علامہ اقبال کالونی 03،)، اسلام آباد( ائرپورٹ 23، سید پور، زیروپوائنٹ 15، بوکرا 12، گولڑہ 11)، مری 20، حافظ آباد 19، منڈی بہاؤالدین 18، جہلم، اٹک 16، راولپنڈی (چکلالہ 14، شمس آباد 11)، نور پور تھل، سرگودھا 14، منگلا 13، چکوال لاہور (فرخ آباد 12، سٹی، لکشمی چوک 11، واسا آفس، شاہی قلعہ، جوہر ٹاؤن 10، اپر مال، سمن آباد، ائرپورٹ ، نشتر ٹاؤن 08، مغل پورہ، تاج پورہ، گلشن راوی، چوک ناخدا، اقبال ٹاؤن 07) جوہرآباد 11، گوجرانوالہ، کوٹ ادو 09، قصور 07، گجرات، سیالکوٹ، ڈی جی خان، بہاولنگر، ٹوبہ ٹیک سنگھ 06، نارووال، رحیم یار خان ، بھکر 05، بہاولپور (سٹی 04، ائرپورٹ 01)، لیہ 04، خانپور، خانیوال، جھنگ 03، ملتان (سٹی 02، ائرپورٹ 01)، ساہیوال 09، سندھ: جیکب آباد میں 01 ملی میٹر بارش ر یکارڈ کی گئی۔برف باری (انچ): مالم جبہ، مری 12، قلات 02، راولاکوٹ، پاراچنار، کالام اور کوئٹہ میں 01 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

جشن آزادی کی تقریب میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

عمران کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے