09:21 am
بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری، سوموار کے دن موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری، سوموار کے دن موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

09:21 am

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا ،شمال مشرقی پنجاب ، گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں صبح کے اوقات میں بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ۔
خیبر پختونخوا،پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں شدید دھند کی توقع ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبرپختونخوا، پنجاب، اسلام آباد،کشمیر،شمالی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش/برفباری ہوئی۔بارش (ملی میٹر): پنجاب: گوجرانوالہ55، منڈی بہاؤالدین،مری48،نارووال44،سیالکوٹ(ائیرپور42،سٹی18)،منگلا51، جہلم35،حافظ آباد32، لاہور(سٹی30،ایئرپورٹ26)، گجرات28،چکوال25، اسلام آباد( ائیرپورٹ 24، بوکرا 22، گولڑہ 21،زیروپوائنٹ 18، سیدپور15)، سرگودھا22، راولپنڈی (چکلالہ 29، شمس آباد 21)، جوہرآباد19، اٹک15،قصور،ساہیوال10،نورپورٹھل09،فیصل آباد،اوکاڑہ06،ٹوبہ ٹیک سنگھ05،جھنگ03،ملتان،ڈی جی خان،بھکر،کوٹ ادو01، خیبرپختونخوا: مالم جبہ46، چراٹ41، پاراچنار20،کاکول14، دیر (بالائی14، زیریں 08)،سیدو شریف 13، بالاکوٹ12،ڈی آئی خان 08،پشاور07،تخت بائی06، بنوں،مردان05،پٹن، کالام01، کشمیر: مظفرآباد (سٹی47،ائیرپورٹ 37)، گڑھی دوپٹہ32 ،کوٹلی30، راولاکوٹ 23، بلوچستان: قلات 20، گلگت بلتستان: اسکردو اوراستورمیں02ملی میٹر بارش ر یکارڈ کی گئی۔برف باری (انچ): مری 26.0، مالم جبہ22.0، راولاکوٹ3.4، قلات،اسکردو،2.4پاراچنار،استور1.0اورکالام میں0.5 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت:لہہ ،قلات منفی 09، گوپس منفی07،پاراچنار منفی06،کالام ،کوئٹہ منفی05،اسکردو،استور،بگروٹ منفی04،ہنزہ،مالم جبہ،دالبندین منفی03،مری،ژوب، راولاکوٹ منفی02،چراٹ،نوکنڈی، بارہ مولہ، پلوامہ ، شوپیاں اور اننت ناگ میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار