11:39 am
فروری میں بارشوں کے کتنے سپیل برسنے کو تیارہیں؟محکمہ موسمیات نے موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ماہ فروری میں ملک کے بعض علاقوں میں 3 بعض میں 2 اور کچھ علاقوں میں 1 سپیل کی پیشگوئی۔تفصیل کے مطابق ماہ فروری میں خیبرپختونخوا کے بالائی و وسطی علاقوں میں 2 سے 3 سپیل آ سکتے ہیں فروری کے دوسرے ہفتے سے جن میں #پشاور #کوہاٹ #ہنگو #بنوں مردان #نوشہرہ #صوابی #لوئراپردیر #مالمجبہ #سوات ناران کاغان
کے علاقوں میں 2 سے 3 سپیل آ سکتے ہیں جنوبی علاقوں بنوں وانا ٹانک ڈیرہ اسماعیل خان عیسیٰ خیل کے علاقوں میں 2 سپیل کے امکانات کشمیر گلگت بلتستان کے علاقوں میں 3 سپیل آئیں گے ۔پنجاب کے اکثر علاقوں میں 2 سپیل آئیں گے جو کہ فروری کے دوسرے یا تیسرے ہفتے سے متاثر کر سکتے ہیں انشاءاللہ۔بلوچستان کے بیشتر شمالی و وسطی علاقوں جن میں #کوئٹہ #زیارت #ژوب #لورالائی #کوہلو #بارکھان #نشکی سبی #ہرنائی #خضدار #پشین ڈیرہ بگٹی قلات کے علاقوں میں فروری کے دوسرے اور تیسرے ہفتے دو اچھے سپیل آئیں گے جنوبی علاقوں جن میں تربت گوادر نوکنڈی دالبندین پنجگور آواران کے علاقوں میں 1 سپیل کے امکانات۔سندھ کے علاقوں میں فلحال فروری کے پہلے دو ہفتے خشک گزرنے کے امکانات فروری کے تیسرے ہفتے سے ایک طاقتور سپیل متاثر کر سکتا ہے۔فروری کے مہینے میں جو بھی سپیل آئیں گے ان کے ساتھ گرج چمک اور ژالہ باری کے امکانات موجود ہوں گے۔

weather news in urdu 

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان