09:15 pm
پاکستان اور بھارت کو مشترکہ چیلنج کا سامنا ، ماہرین نے خبر دار کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)موسمیاتی سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو آئندہ دنوں میں بدترین ہیٹ ویو کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے کہا ہے کہ ممکنہ ہیٹ ویو سے ہزاروں افراد کی جانیں جاسکتی ہیں کیونکہ نمی اور درجہ حرارت میں اضافہ مل کر ہیٹ ویو کو تباہ
کن بنادیتے ہیں۔موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں مارچ اپریل میں پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سال کے گرم ترین مہینے آنا ابھی باقی ہیں۔ماہرین کے مطابق ہیٹ ویو سے اضافی اموات ہوسکتی ہیں جن کا نشانہ خصوصی طور پر بزرگ افراد بن سکتے ہیں۔بھارتی وزارت ارتھ سائنسز کا کہنا ہے کہ 1980 کے بعد سے بھارت میں ہیٹ ویو سے ہونے والی اموات میں 60 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔دوسری جانب ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے سبب آنے والی ہیٹ ویوز کے زرعی پیداوار، پانی، توانائی کی سپلائی اور دیگر شعبوں پر شدید اثرات پڑے ہیں جبکہ جنگلاتی آگ کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے۔موسمیاتی تبدیلی پر بین الحکومتی پینل (آئی پی سی سی) کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان میں بڑی تعداد میں زیادہ شدت کی ہیٹ ویوز کا امکان ہے، جن کا دورانیہ بھی طویل ہوسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری