12:35 pm
بارشوں کےطویل اور طاقتور سلسلے کیلئے ہو جائیں تیار، معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سائوتھ ایشین کلائمٹ آٹ لک فورم(سیسکو)کے مطابق رواں سال جون سے ستمبر کے دوران جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں کہیں معمول اور کہیں معمول سے زائد بارشیں ہوسکتی ہیں۔سیسکو نے جون سے ستمبر کے دوران بارش کی
ابتدائی پیش گوئی کردی جس کے مطابق جنوب مشرقی ایشیا میں کہیں معمول اور کہیں معمول سے زائد بارشیں ہیں۔بھارت اور پاکستان کے بیشتر حصے میں معمول اور کہیں معمول سے زائد بارشیں ہوسکتی ہیں۔ملک کے شمالی علاقوں میں معمول سے کم بارشوں کی پیشگوئی کی گئی۔سیسکو کا مزید کہنا ہے کہ یہ ابتدائی پیشگوئی ہے جون میں اس پر مزید جائزہ لیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے