01:38 pm
شدید ہیٹ ویو کے بعد بالآخر محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کے مختلف علاقوں میں جاری ہیٹ ویو کا سلسلہ آج بھی برقرار رہے گا جس کی پیش نظر  درجہ حرارت 40 سے تجاوز کرنے کے امکانات ہیں۔
اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا جبکہ ملک کے وسطی اور جنوبی اضلاع میں گردآلود ہوائیں چلنے کے امکانات ہیں۔محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا جبکہ بعداز دوپہرگردآلود ہواؤں چلنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کے ساتھ گردآلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔دوسری جانب خیبرپختونخواہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے ساتھ گردآلود ہوائیں چلنے کے امکانات ہیں۔اسکے علاوہ بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کے ساتھ بعداز دوپہرگردآلود ہواؤ ں کی توقع کی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کی توقع ہے۔خیال رہے کہ پی ڈی ایم اے کی جانب سے سندھ نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ ہیٹ ویو سے نمٹنے کے لیے گرمی کی شدید لہر کے اوقات میں احتیاط برتیں۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے