11:16 am
رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق سوموار 23 مئی کو کچھ پری مونسون ہوائیں شمال مشرقی پنجاب کے علاقوں سیالکوٹ، نارروال ،ڈسکہ، گجرانوالہ ،گجرات، لاہور، منڈی بہاؤالدین ،حافظ آباد ،جہلم ننکانہ صاحب ،چونیاں 
،دیپالپور ،اوکاڑہ ،کامونکی مریدکے شیخوپورہ جلالپوربھٹیاں راولپنڈی اسلام آباد، کہوٹہ، گجرخان ،کلرسیداں ،مری ،حویلیاں ،پھالیہ ،بھلوال کے علاقوں میں داخل ہوں گی۔ جس سے گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ پہلی پری مونسون کی موسلادھار بارش کی امیدہے۔اس کے ساتھ کشمیر کی بھی بیشتر وادیوں میں پری مونسون کی پہلی اچھی بارشوں کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 